Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 25 جولائی 2023 کی تصاویر
کراچی، گذری میں بننے والی فٹبال سٹیڈیم کا خوبصورت منظر۔
کراچی، گذری میں بننے والی فٹبال سٹیڈیم کا خوبصورت منظر۔
منگل
25
جولائی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
فٹبال
منگل
25
جولائی
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب اپنے دفتر میں محکمہ جاتی سربراہان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، پیر کے روز ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد قدم گاہ کا علاقہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔
ملتان، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ملتان میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات، سیلاب کی صورتحال اور جنوبی پنجاب میں جاری ترقیاتی پراجیکٹس کے بارے میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، خواتین علامہ اقبال روڈ پر یوٹیلٹی سٹور سے آٹے کی خریداری کیلئے اپنی باری کا انتظار کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سے سابق رُکن صوبائی اسمبلی رانا مشہود ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سمارٹ سپیشل اکنامک زون شیخوپورہ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سمارٹ سپیشل اکنامک زون شیخوپورہ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دستخط کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان مختلف ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین این ڈی ایم اے ملک میں مون سون کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان این ایل جی لمیٹڈ اور آذربائیجان کی کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔