Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 5 اگست 2023 کی تصاویر
لاہور، نوجوان جشن آزادی کی مناسبت سے بچوں کیلئے ٹی شرٹس ..
لاہور، نوجوان جشن آزادی کی مناسبت سے بچوں کیلئے ٹی شرٹس خرید رہا ہے۔
ہفتہ
5
اگست
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
5
اگست
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، پاکستان تحریک انصاف کے مظاہرے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سینئر رہنماؤں مصطفی کمال، ڈاکٹر فاروق ستار و دیگر کے ہمراہ ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض اور ایشین سنوکر چیمپئن احسن رمضان کے ہمراہ ان کے گھر ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی یوم شہدائے پولیس کے موقع پر پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں یادگار شہداء پولیس پر پھول رکھنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال کے دورے کے موقع پر بزرگ مریضہ سے علاج معالجے کی سہولتوں بارے استفسار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے مشیر برائے اُمور کشمیر و گلگت،بلتستان قمر زمان کائرہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان ٹورازم برینڈ سلام پاکستان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان ٹورازم برینڈ سلام پاکستان کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ورلڈ جونیئر سکوائش چمپئن محمد حمزہ خان جنرل ہیڈکوارٹر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ایک شخص نے ویٹ مین روڈ پر مختلف پرانی اشیاء فروخت کرنے کیلئے سڑک کنارے دکان سجا رکھی ہے۔