Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 12 اگست 2023 کی تصاویر
لاہور، ڈی جی پی آر روبینہ افضل اقلیتوں کے قومی دن کے حوالے ..
لاہور، ڈی جی پی آر روبینہ افضل اقلیتوں کے قومی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کے ہمراہ کیک کاٹ رہی ہیں۔
ہفتہ
12
اگست
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
12
اگست
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف کا وزیراعظم ہاؤس میں بیٹ رپورٹرز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پی پی خیبرپختونخوا کے رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، ڈی آئی جی سیکورٹی ڈاکٹر مقصود احمد عوامی جمہوریہ چین کے قونصلیٹ جنرل میں چینی جنرل لی بچیان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی ہاؤس میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور صوبائی کابینہ کے وزراء، مشیروں کا گروپ فوٹو۔
کراچی، وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری سید قاسم نوید قمر کی زیر صدارت چین کی جوائنٹ وینچر کمپنی کا زرعی آلات کی فیکچرنگ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اسمبلی کی 5 سالہ مدت کے اختتام پر قائد ایوان کی حیثیت سے سندھ اسمبلی میں الوداعی تقریر کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی گلزار قائد، ائیرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی میں چند روز قبل ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر جاں بحق ہونے والے نوجوان احمد افسر کی رہائشگاہ پر بیوہ، چچا اور دیگر اہلخانہ سے تعزیت کر رہے ہیں۔
لاہور، میٹرک کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کا صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا میٹرک میں پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں پہلی پوزیشن لینے والی ملتان بورڈ کی ہونہار طالبہ عائشہ شوکت اور اس کے والد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے زیرتربیت اسسٹنٹ کلیکٹرز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، یوم آزادی کی مناسبت سے واپڈا ہاؤس کی عمارت پر بڑے سائز کا قومی پرچم لگایا گیا ہے۔
لاہور، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی جی سی یونیورسٹی میں جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دے رہے ہیں۔