Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 22 اگست 2023 کی تصاویر
لاہور، سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری کو پارٹی میں شمولیت ..
لاہور، سابق صوبائی وزیر صمصام بخاری کو پارٹی میں شمولیت پر استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین پارٹی پرچم والا مفلر پہنا رہے ہیں۔
منگل
22
اگست
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
جہانگیر خان ترین
منگل
22
اگست
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر آمد پر سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ کا استقبال کر رہے ہیں۔
کراچی، میئر کراچی مرتضی وہاب اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد موٹرسائیکل پر بیٹھ کر گلستان جوہر انڈرپاس کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں زیرعلاج کانسٹیبل شاہد زوہیب کی والدہ سے مل رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں زیرعلاج کانسٹیبل شاہد زوہیب سے خوشگوار موڈ میں بات کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر صوبائی کابینہ کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ کی گاڑی خود ڈرائیو کر کے انہیں مقامی ہوٹل لے جا رہے ہیں۔
جڑانوالہ، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ جڑانوالہ سانحہ کے مستحقین میں 20 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں ایک متاثرہ شخص کو گلے لگا کر دلاسہ دے رہے ہیں۔
جڑانوالہ، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ جڑانوالہ سانحہ کے مستحقین میں 20 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سعودی وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ کی قیادت میں سعودی وفد نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
جڑانوالہ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق جڑانوالہ میں متاثرہ مسیحی خاندان کی خواتین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعظم شہباز شریف کے سابق معاون خصوصی فہد ہارون بلاول ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
ہمبنٹوٹا، چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے گرفتار رہنما سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ، محمودالرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد انسداد دہشتگردی کی عدالت میں موجود ہیں۔
لاہور، موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد پہلے روز سکول آنے والے طلباء ایک دوسرے سے گلے مل رہے ہیں۔