Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 18 ستمبر 2023 کی تصاویر
لاہور، قومی کرکٹر احمد شہزاد ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں ..
لاہور، قومی کرکٹر احمد شہزاد ورلڈ ایتھلیٹکس چمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو دس لاکھ روپے کا چیک دے رہے ہیں۔
پیر
18
ستمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ارشد ندیم
پیر
18
ستمبر
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، سابق صدر آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اور حاجی علی مدد جتک کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
کراچی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن شاہراہ فیصل سٹار گیٹ پر پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، ماہ ربیع الاول کی آمد، جامع مسجد کنزالایمان کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سموگ کے تدارک کیلئے سفارشات کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، آئیسکو کی جانب سے بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران اہلکار میٹر چیک کر رہا ہے۔
راولپنڈی، پولیس کی نااہلی کے باعث تھانہ نیوٹاؤن کے باہر مختلف مقدمات میں بند گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہو گئی ہیں۔
لاہور، بارش کے بعد سڑک پر جمع پانی سے ٹریفک گزر رہی ہے۔
کولمبو، ایشیاء کپ کے فائنل میں سری لنکا اور بھارت کے درمیان میچ میں ٹاس کیا جا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور حمزہ شہباز اجلاس کے دوران شرکاء کی تجاویز سن رہے ہیں۔
لاہور، ویلنشیاء ہاؤسنگ سوسائٹی میں پلاٹوں کی نیلامی کیلئے بولی لگائی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں جسٹس قاضی فائز عیسی سے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی بھی ہمراہ ہیں۔