
Arshad Nadeem - Urdu News
ارشد ندیم ۔ متعلقہ خبریں

-
پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن اور اسلام آباد ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن کی یاسر سلطان کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد
ہفتہ 23 اگست 2025 - -
ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے یاسر سلطان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
جیولین تھروور نے 77.43 میٹر کا فاصلہ حاصل کرتے ہوئے سیزن کا اپنا بہترین تھرو ریکارڈ کیا، گزشتہ برس اسی چیمپئن شپ میں یاسرسلطان نے سلور میڈل اپنے نام کیا تھا
ذیشان مہتاب جمعہ 22 اگست 2025 -
-
شکر ہے سرجری کے بعد اللّٰہ تعالیٰ نے دوبارہ پاؤں پر کھڑا کردیا : ارشد ندیم
انگلینڈ سے واپس آکر ٹریننگ کا آغاز کردیا ، میرا سارا فوکس ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ پر ہے : اولمپک چیمپئن
ذیشان مہتاب جمعرات 21 اگست 2025 -
-
چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے ذریعے ہزاروں بچوں کی بالکل مفت کارڈیک سرجری کر چکے ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
بچوں کے دل میں پیدائشی سراخ کے آپریٹ کی 10 ہزار کی ویٹنگ لسٹ تھی‘صوبائی وزیر صحت کا آگاہی سیمینار سے خطاب
پیر 18 اگست 2025 - -
قوم کو یوم آزادی مبارک،ملکی سلامتی ،ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا گو ہوں،اتھلیٹ ارشد ندیم
جمعرات 14 اگست 2025 -
ارشد ندیم سے متعلقہ تصاویر
-
چشتیاں، یومِ آزادی پاکستان کی مرکزی تقریب بہاولنگر میونسپل کمیٹی کے خوبصورت لان میں نہایت جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ منعقد ہوئی
جمعرات 14 اگست 2025 - -
ارشد ندیم کے بعد نیرج چوپڑا کا بھی ڈائمنڈ لیگ سے دستبرداری کا اعلان
اتوار 10 اگست 2025 - -
لندن، پاکستانی ہائی کمیشن میں ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب
تقریب ارشد ندیم کی شاندار اولمپک فتح کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ہوئی،ہائی کمیشن کے تمام افسران اور عملہ شریک
اتوار 10 اگست 2025 - -
ارشد ندیم کو اولمپک مقابلوں میں تاریخ رقم کیے ایک سال مکمل
ارشد ندیم نے 8 اگست 2024 کو پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا تھا
جمعہ 8 اگست 2025 - -
کیمبرج میں پنڈلی کی سرجری ہوئی، اب بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں،ارشد ندیم
جمعرات 7 اگست 2025 - -
ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
بدھ 6 اگست 2025 -
-
قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے باعث ڈائمنڈ لیگ سے باہر ہوگئے
ارشد ندیم کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے، ورلڈ ایتھلیٹکس میں شرکت بھی فٹنس سے مشروط ہے : ڈاکٹر
ذیشان مہتاب منگل 5 اگست 2025 -
-
ارشد ندیم کا انگلینڈ میں ری ہیب جاری، ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ پر نظریں مرکوز
ارشد ندیم کا سارا فوکس آئندہ ماہ منعقد ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ پر مرکوز ہے جس کیلئے وہ مکمل فٹ ہو کر ایونٹ میں شرکت کرنا چاہتے ہیں
ذیشان مہتاب ہفتہ 2 اگست 2025 -
-
نکاسی آب اور صفائی کے انتظامات فوری مکمل کیے جائیں، ڈپٹی کمشنر بہاولنگر
جمعرات 31 جولائی 2025 - -
جرمنی میں پاکستانی سفیر ثقلین سیدہ کا یونیورسٹیز سپورٹس وفد کے اعزاز میں ظہرانہ
ہفتہ 26 جولائی 2025 - -
جرمنی میں پاکستانی سفیر کا یونیورسٹیز سپورٹس وفد کے اعزاز میں ظہرانہ
جمعہ 25 جولائی 2025 - -
انجری کے شکار ارشد ندیم کی ورلڈ چیمپئن شپ پر نظریں مرکوز، ڈائمنڈ لیگ میں شرکت مشکوک
ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ٹوکیو میں شیڈول ورلڈ چیمپئن شپ سے قبل ارشد ندیم مکمل طور پر فٹ ہو جائیں، کوچ
جمعرات 24 جولائی 2025 - -
ارشد ندیم پولینڈ، سوئٹزرلینڈ ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہیں کریں گے : ذرائع
اولمپک چیمپئن اس وقت سرجری کے بعد بحالی کے مرحلے میں ہیں اور ابھی تک مکمل فٹنس حاصل نہیں کر پائے ہیں
ذیشان مہتاب منگل 22 جولائی 2025 -
-
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیڈریشنز کو دیے جانیوالے فنڈز کی تفصیلات جاری کردیں
ہفتہ 19 جولائی 2025 - -
لندن: ارشد ندیم کے ری ہیب کا آغاز، چند روز آرام کے بعد ایکسرسائز شروع کرینگے
جلد ہی ارشد ندیم کی باقاعدہ ٹریننگ کا پروگرام از سرنو تیار کیا جائے گا، کوچ سلمان اقبال
ذیشان مہتاب جمعہ 18 جولائی 2025 -
Latest News about Arshad Nadeem in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Arshad Nadeem. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.