Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 19 ستمبر 2023 کی تصاویر
کراچی، میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب، ڈپٹی میئر کراچی سلمان ..
کراچی، میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ ضلع ملیر میں حیدری اسپورٹس فٹبال گراؤنڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
منگل
19
ستمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
فٹبال
منگل
19
ستمبر
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، کسٹمز انٹیلی جنس کراچی کی جانب سے قبضہ میں لی گئی اسمگل شدہ مضر صحت چھالیہ۔
میرپورماتھیلو، رینجرز ونگ کمانڈر اور ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکوؤں کی سرکوبی کے حوالے سے کچے کے علاقے کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نجی ہسپتال میں حافظ حمد اللہ کی عیادت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قائم مقام وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے آسٹریلین سفیر نیل ہاکنز ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز گرینڈ مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔ حمزہ شہباز، احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ بھی موجود ہیں۔
لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری سے سابق گورنر و سابق وفاقی وزیر جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ، علی مدد جتک، علی حسن رضوی، نورالدین بلوچ اور دیگر کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور، نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم جناح ہسپتال کی زیرتعمیر ایمرجنسی، ٹراما اور کارڈیک سنٹر کی سائٹ کے دورے کے دوران ماسٹر پلان کا جائزہ لے رہے ہیں۔
نارووال، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر ریسکیورز سے خطاب کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مقتول کاشف بلوچ کی والدہ شفقت کا اظہار کر رہی ہیں۔
اوکاڑہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنما آصف بلوچ کی رہائشگاہ پر ان کے بھائی کاشف بلوچ کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، طلباء صبح کے وقت سائیکل پر سکول جا رہے ہیں۔