Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 21 ستمبر 2023 کی تصاویر
پشاور، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان ہائیڈل ..
پشاور، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان ہائیڈل ڈویلپمنٹ فنڈ کے 17 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
21
ستمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
جمعرات
21
ستمبر
2023
کی مزید تصاویر
پشاور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا کے تیسرے اور آخری روز شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، الخدمت کے یتیموں کی دیکھ بھال کے پروگرام کے تحت الخدمت ہسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز میں باہمت بچوں کی سالانہ ہیلتھ سکریننگ ہو رہی ہے۔
کراچی، 12 ربیع الاول کی آمد کی مناسبت سے لیاری کلری میں مسجد کو گرین لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
گھوٹکی، خفیہ اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران بین الصوبائی اسلحہ اسمگلر کے گرفتار ہونے والے دو ملزمان سے برآمد ہونے والا اسلحہ میڈیا کو دکھایا جا رہا ہے۔
کراچی، ٹاور پر بارش کا پانی جمع ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سے فرانس کے قونصل جنرل ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، معروف عالم دین مفتی تقی عثمان سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
شورکوٹ چھاؤنی، ریلوے پھاٹک کے قریب اُلٹنے والا آئل ٹینکر جس سے 50 ہزار لیٹر فرنس آئل بہہ گیا۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے ایم ایس ایف کی تقریب میں سینئر نائب صدر مریم نواز، پرویز رشید، مریم اورنگزیب و دیگر سٹی پر بیٹھے ہیں۔
نیویارک، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر میں ایس ڈی جی سمٹ سے خطاب کر رہے ہیں۔