Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 22 ستمبر 2023 کی تصاویر
بنوں اور شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے ..
بنوں اور شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے 8 شدت پسندوں اور 5 گرفتار افراد سے برآمد ہونے والا اسلحہ۔
جمعہ
22
ستمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شمالی وزیرستان
اسلحہ
جمعہ
22
ستمبر
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ پیشی کیلئے عدالت میں آ رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق گورنر ہاؤس کے سامنے دیئے گئے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے ضلع کورنگی میں صفائی ستھرائی کیلئے منگوائی گئی نئی گاڑیاں۔
لاہور، پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکاء اشرف قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف، کپتان بابر اعظم، سابق کپتان محمد حفیظ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کابل، افغان وزیر خارجہ سے پاکستان کے خصوصی نمائندہ آصف خان درانی کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سب رجسٹرار آفس کلفٹن ٹو کے دورے کے موقع پر دیواروں پر پان کی پیک پھینکے جانے پر برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، جڑانوالہ روڈ پر طلبہ سے لدی بس ٹریفک پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
لاہور، وکلاء مہنگائی کیخلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
گلگت، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے دورہ کے موقع پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
نیویارک، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کی سائیڈ لائنز پر اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش سے ملاقات کر رہے ہیں۔
نیویارک، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹینالینا جارجیو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
نیویارک، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس کی سائیڈ لائنز پر بل اینڈ میلینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کو چئیر بل گیٹس سے باضابطہ ملاقات سے قبل مصافحہ کر رہے ہیں۔