Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 7 اکتوبر 2023 کی تصاویر
کراچی، پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی میں برآمد ہونے والی ..
کراچی، پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی میں برآمد ہونے والی منشیات۔
ہفتہ
7
اکتوبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
منشیات
ہفتہ
7
اکتوبر
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، کنوینئر نواز شریف استقبالیہ کمیٹی سندھ بشیر میمن مسلم لیگ ہاؤس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔محمد زبیر، شاہ محمد شاہ و دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
کراچی، اورنج لائن اور گرین لائن بسیں اپنے ٹریکس پر رواں دواں ہیں ۔ واضح رہے کہ نگران وزیراعلی نے دونوں بس سروسز کے انضمام کے احکامات دیئے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے پرائیویٹائزیشن فواد حسن فواد پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بحرین کیلئے نامزد پاکستانی سفیر ثاقب رؤف ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیربھی شریک ہیں۔
لہڑی، نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی گورنمنٹ ہائی سکول لہڑی کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا غلام علی انٹرنیشنل لائیو سٹاک ایکسپو میں خواتین کے لگائے گئے سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور امجد مجید اولکھ نیب ہیڈ کوارٹر میں ماہانہ کھلی کچہری کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکاء اشرف کے ساتھ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا قذافی سٹیڈیم میں ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب، سیف الملوک کھوکھر اور خواجہ عمران نذیر بھی ہمراہ ہیں۔
راولپنڈی، مری روڈ پر قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی آمد کے حوالے سے بینر آویزاں ہیں۔