Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 12 اکتوبر 2023 کی تصاویر
لاہور، آل گورنمںٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس کے زیراہتمام سرکاری ..
لاہور، آل گورنمںٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس کے زیراہتمام سرکاری ملازمین نے سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج میں شریک خواتین ملازمین کھانا کھا رہی ہیں۔
جمعرات
12
اکتوبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
جمعرات
12
اکتوبر
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے زیرتربیت افسران کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے معاملات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خاں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈاکٹر امجد ثاقب بےنظیر ون ونڈو سنٹر کے دورے کے موقع پر خواتین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، محنت کشوں نے ہال روڈ کے قریب گرین بیلٹ پر لیپ ٹاپ فروخت کیلئے رکھے ہوئے ہیں۔
لاہور، ایک دکاندار مچھلی تیار کر رہا ہے۔ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی مچھلی کی فروخت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
لاہور، آل گورنمںٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس کے زیراہتمام سرکاری ملازمین نے سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز مختلف یونین کونسلوں کے رہنماؤں، چئیرمینوں، کونسلروں اور کارکنوں کے مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، نگران وزیر صحت پنجاب پروفیسر جاوید اکرم سید مٹھا ہسپتال میں زیر علاج نوزائیدہ بچے کی عیادت کر رہے ہیں۔
لندن، برطانیہ میں تعینات نئے پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل محمود سے معروف قانون دان بیرسٹر امجد ملک ملاقات کر رہے ہیں۔