Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 13 اکتوبر 2023 کی تصاویر
نوکنڈی، بیرک گولڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو کا ..
نوکنڈی، بیرک گولڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو مارک برسٹو کا ہمئے گاؤں پہنچنے پر مقامی کمیونٹی کےا رکان استقبال کر رہے ہیں۔
جمعہ
13
اکتوبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
13
اکتوبر
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی پریمئر لیگ کے چئیرمین معیز بن زاہد ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ داخلہ سندھ محمد اقبال میمن غیر قانونی تارکین وطن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، پاک بحریہ کی جانب سے سندھ کے مختلف علاقوں میں لگائے گئے میڈیکل کیمپس میں مریضوں کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔
کراچی، کراچی ائیرپورٹ پر سری لنکن انڈر 19 کرکٹ کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا جا رہا ہے۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی ہائی ویز پیٹرولنگ پولیس کو نئی گاڑیاں اور یونیفارم دینے کی تقریب کے موقع پر پولیس اہلکار کو نئی یونیفارم دے رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے قطر کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف تاجر کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بحرین میں سابق پاکستانی سفیر جاوید ملک ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، تھانہ نیو ٹاؤن کی چھت پر مختلف مقدمات میں بند شہریوں کے موٹرسائیکل ناکارہ ہو رہے ہیں۔
کوئٹہ، نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی زرعی شعبے کو بجلی کی بحالی اور کیسکو واجبات کی ادائیگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔