Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 19 اکتوبر 2023 کی تصاویر
کراچی، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر سلیم رضا کی جانب ..
کراچی، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر سلیم رضا کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر استقبالیہ کمیٹی سندھ کے کنوینئر بشیر میمن خطاب کر رہے ہیں۔
جمعرات
19
اکتوبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
مسلم لیگ (ن)
جمعرات
19
اکتوبر
2023
کی مزید تصاویر
فیصل آباد، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کی والدہ کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
کراچی، کے الیکٹرک کا اہلکار داؤد بروہی ملیر میں بجلی کے غیر قانونی کنکشن منقطع کر رہا ہے۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو فلسطینی بھائیوں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے فلسطینی مفلر پہنے سانحہ کارساز کے شہداء کی برسی کے موقع پر منعقدہ جلسے میں نعروں کا جواب ہاتھ لہرا کر دے رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بیجنگ، نگران وزیراعلی جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی ڈی پی ایس فیصل آباد کے آٹیزم سنٹر میں سپیشل بچے سے اظہار شفقت کر رہے ہیں۔
چترال، امیر جماعت اسلامی سراج الحق جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ عام انتخابات کے حوالے سے سول سیکرٹریٹ میں منعقدہ اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب و چانسلر پنجاب یونیورسٹی محمد بلیغ الرحمن، وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کا وزیراعظم یوتھ پروگرام سکیم کے تحت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب میں طلباء و طالبات کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور، قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے مال روڈ پر بڑے سائز کی فلیکس آویزاں کی جا رہی ہے۔
بیجنگ، تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم سربراہ اجلاس کے موقع پر سربراہان مملکت کا گروپ فوٹو۔
بیجنگ، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی سائیڈ لائن پر چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔