Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 20 اکتوبر 2023 کی تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کیلئے ..
لاہور، مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کیلئے مرکزی سٹیج تیار کیا جا رہا ہے۔
جمعہ
20
اکتوبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
مسلم لیگ (ن)
جمعہ
20
اکتوبر
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے سینئر رکن شعیب شاہین نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کے دورے کے موقع پر ڈے کیئر سنٹر میں بچوں سے ملاقات کے دوران شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے سلسلے میں پارٹی ترانہ کی لانچنگ تقریب سے پارٹی صدر محمد شہباز شریف خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کی خوشی میں ان کی رہائشگاہ جاتی امراء پر چراغاں کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ، نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی بیوٹمز کے دورے کے موقع پر این آئی سی، سمارٹ کلاس روم و دیگر شعبوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے استقبال کیلئے سندھ سے کارکنوں کو لانےو الی ٹرین پر نوازشریف کی تصویر والے پوسٹرز آویزاں کئے جا رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کی سیکورٹی کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جا رہے ہیں۔
لاہور، آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیراہتمام احتجاج میں شریک ملازمین کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی فلسطینی شہریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے فلسطینی سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کر رہے ہیں۔