Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 21 اکتوبر 2023 کی تصاویر
لاہور، ڈھولچی داتا دربار کے سامنے بیٹھے گاہکوں کا انتظار ..
لاہور، ڈھولچی داتا دربار کے سامنے بیٹھے گاہکوں کا انتظار کر رہے ہیں۔
ہفتہ
21
اکتوبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
داتا دربار
ہفتہ
21
اکتوبر
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کی گریٹر اقبال پارک آمد کے موقع پر آتشبازی کی جا رہی ہے۔
ارومچی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑارومچی کی تاریخی مسجد میں نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔
ارومچی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ چین کی کمیونسٹ پارٹی کی پولیٹبیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کے مرکزی کمیشن برائے ڈسیپلن انسپیکشن کے سیکرٹری، لی شی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ارومچی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سنکیانگ کے دارالحکومت ارومچی کی سنکیانگ یونیورسٹی میں طلبہ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران صوبائی وزیر داخلہ و جیل خانہ جات بریگیڈیئر ریٹائرڈ حارث نواز اور نگران صوبائی وزیر قانون عمر سومرو کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی چلڈرن ہسپتال کے دورے کے دوران زیرعلاج بچے کی ماں سے فراہم کردہ طبی سہولتوں کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبالیہ جلسے کیلئے مینار پاکستان گراؤنڈ میں تیاریاں جاری ہیں۔
پاکستان کوسٹ گارڈز کے حکام مختلف کارروائیوں میں برآمد ہونے والے اسمگل شدہ سامان کے ساتھ موجود ہیں۔
کراچی، پاکستان انڈر 19 کے کھلاڑی نیشنل سٹیڈیم میں سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، سینئر نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف گریٹر اقبال پارک میں جلسے کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔