Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 1 نومبر 2023 کی تصاویر
نارووال، ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا فوڈ اتھارٹی کے عملے کے ہمراہ ..
نارووال، ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا فوڈ اتھارٹی کے عملے کے ہمراہ دودھ فروشوں کو روک کر دودھ کا معیار چیک کر رہے ہیں۔
بدھ
1
نومبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
1
نومبر
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ میو ہسپتال میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور غیر قانونی مقیم تارکین وطن کے انخلاء بارے سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو امامیہ کالونی ریلوے کراسنگ اوور ہیڈ برج کے منصوبے کے بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
کراچی، سری لنکا کی انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی پاکستان انڈر 19 ٹیم کیخلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سندھ کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈور محمد خالد پاکستان نیول اکیڈمی میں چوتھے بین الاقوامی ناٹیکل مقابلوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وکلاء سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور، جاتی امراء میں پارٹی قائد میاں نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس کے بعد مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔مریم اورنگزیب، طلال چوہدری بھی ہمراہ ہیں۔