Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 18 نومبر 2023 کی تصاویر
لاہور، چوبچہ پھاٹک بند نہ ہونے کے باعث شہری ٹرین کے انجن ..
لاہور، چوبچہ پھاٹک بند نہ ہونے کے باعث شہری ٹرین کے انجن کے سامنے سے گزر رہے ہیں جس کے باعث کوئی حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔
ہفتہ
18
نومبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حادثہ
ہفتہ
18
نومبر
2023
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر علمائے کرام و مشائخ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ ڈی کورس میں شریک انسپکٹرز ان لا اینڈ انویسٹی گیشن سے اسکاؤٹ آڈیٹوریم میں خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان اور چائنز نیوی کے بحری جہاز مشترکہ بحری مشق سی گارڈین 2023 میں شریک ہیں۔
کراچی، پاکستانی اور چائنیز نیوی کے سینئر حکام کا مشترکہ بحری مشق سی گارڈین 2023 کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، نگران وزیر ماحولیات پنجاب بلال افضل چینی قونصل جنرل ژہوشائرن سے ملاقات کر رہے ہیں۔ چئیرمین پی اینڈ ڈی بورڈ افتخار علی سہو بھی موجود ہیں۔
لیہ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق لیہ میں خواتین کے کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
مردان، پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
مردان، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ورکرز کنونشن میں کارکنوں کے نعروں کا جواب ہاتھ لہرا کر دے رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پنجاب بار کونسل میں بین الصوبائی بار کونسلز کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے گوادر شپنگ کلیئرنگ ایجنٹس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، سیکٹر کمانڈر موٹروے پولیس شہباز عالم گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔