
Accident - Urdu News
حادثہ ۔ متعلقہ خبریں
-
م* احمد آباد میں حادثے کا شکار طیارے کا ایک بلیک باکس مل گیا، دوسرے کی تلاش جاری
جمعہ 13 جون 2025 - -
قوم پرست رہنما، ڈیموکریٹک لائرز فورم کے کنوینر و معروف وکیل عبدالستار سرکی بیماری کے باعث بستر پر پڑ گئے
حکومت سمیت کسی نے بھی ان کی کوئی خبر نہ لی، انہیں تشویشناک حالت میں سول اسپتال حیدرآباد سے کراچی ٹراما سینٹر منتقل کیا گیا
جمعہ 13 جون 2025 - -
lکلر کہار: دو مختلف حادثات میں 5افراد جاں بحق ، 30زخمی
جمعہ 13 جون 2025 - -
طیارہ حادثہ نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا سانحہ ہے،رفیق شاہ
المناک واقعات انسان کو زندگی کی ناپائیداری کا احساس دلاتے ہیں اور دلوں کو جھنجھوڑ دیتے ہیں
جمعہ 13 جون 2025 - -
سوات،موٹر سائیکل اور کار کے درمیان حادثہ، نوجوان جاں بحق
جمعہ 13 جون 2025 -
حادثہ سے متعلقہ تصاویر
-
سوات، شاہ گرام میں موٹر کار کھائی میں جاگری، دو بھائی جاں بحق،والدہ اور ڈرائیور زخمی
جمعہ 13 جون 2025 - -
رحیم یارخان ، قومی شاہراہ پر ٹرالر نے ایک ہی خاندان کے موٹرسائیکل سوار افراد کچل ڈالے
جمعہ 13 جون 2025 - -
فیصل آباد، فائبر شیٹ کے گودام میں آگ بھڑک اُٹھی ،دو افراد جاں بحق ، ایک زخمی
جمعہ 13 جون 2025 - -
پنجاب بھرمیں1457ٹریفک حادثات میں14افراد جاں بحق1745زخمی ہوئے
جمعہ 13 جون 2025 - -
پنجاب بھرمیں 1457 ٹریفک حادثات، 14افراد جاں بحق ،1745زخمی ہوئے ،ترجمان
جمعہ 13 جون 2025 - -
بھارت میں بڑھتے حادثات نے مودی کے 11 سالہ دورِ اقتدار کا پول کھول دیا
جمعہ 13 جون 2025 -
-
بھارت میں بڑھتے حادثات نے مودی کے 11 سالہ دورِ اقتدار کا پول کھول دیا
مودی راج میں عوامی تحفظ زوال پذیر اور نفرت کی سیاست عروج پر ہے، جو کہ حکومت کی ترجیحات کا عکس ہے،رپورٹ
جمعہ 13 جون 2025 - -
نارووال،وین اور موٹر سائیکل کے حادثے میں آٹھ مسافر زخمی
جمعہ 13 جون 2025 - -
بھارت: ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں کم از کم 265 افراد ہلاک
ڈی ڈبلیو جمعہ 13 جون 2025 -
-
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت
جمعہ 13 جون 2025 - -
اینٹوں کے بھٹے میں موجود پانی والے گڑھے میں گر کر ایک شخص جاں بحق
پچیس سالہ کاشف مرگی کا مریض تھا ، قانونی کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے
جمعہ 13 جون 2025 - -
انڈیا کا مسافر طیارہ گرنے پر یو این چیف کا گہرے رنج و غم کا اظہار
جمعہ 13 جون 2025 - -
رحیم یارخان،راستہ بھول جانے پرمعروف ٹی وی فلم اداکارپرکی گاڑی سے ٹکرانے والے افراد کابہیمانہ تشدد‘ گاڑی توڑپھوڑڈالی‘ اغوائ کرنے کی کوشش‘
# نامعلوم شخص نے ٹی وی فلم اداکارکوپہچان کرتشدد کے مرتکب ملزمان سے بچالیا‘ معروف اداکار اپنی اہلیہ کو لینے کیلئے اپنی گاڑی پررحیم یارخان آرہے تھے
جمعرات 12 جون 2025 - -
احمد آباد : طیارہ حادثے کے بعد بوئنگ کمپنی کے شیئرز میں نمایاں گراوٹ،پری مارکیٹ ٹریڈنگ میں بوئنگ کے حصص میں 8فیصد کمی ریکارڈ
جمعرات 12 جون 2025 - -
بھارتی طیارہ حادثہ، برطانوی بادشاہ اور وزیراعظم سمیت عالمی رہنمائوں کا افسوس کا اظہار
جمعرات 12 جون 2025 -
Latest News about Accident in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Accident. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
حادثہ سے متعلقہ مضامین
-
کاراں یا پھر اخباراں
اماں ، رب راکھا، ہن یا تے کاراں وچ ملاں گے یا فیر اخباراں وچ
-
سیاسی تعصب‘قتل و غارت اور نا اہلیت کی بھینٹ چڑھتا کراچی
شیر شاہ پراچہ چوک پر دھماکے میں 17 قیمتی جانیں لقمہ اجل،حسب روایت تخریبی کاروائی پر منوں مٹی ڈال دی گئی
-
جاگیرداری نظام کی چھتر چھایا تلے انسانی حقوق کی پامالی
سندھ میں ظلم و جبر کا بھیانک سلسلہ اب زمین بوس ہونے کو ہے
-
ریلوے حادثات،وجوہات اور سدباب
ذمہ داران ملازمین کیخلاف قتل کے مقدمات درج کرکے کوتاہی کا سلسلہ روکا جا سکتا ہے
-
سندھ کی پبلک اور سروس کا کمیشن
کیا سندھ حکومت اور پبلک سروس کمیشن کی مجروح ہونے والی ساکھ بحال ہو پائے گی
-
عورتوں کا عالمی دن صرف جشن منانے کا ہی نام نہیں
نام نہاد این جی اوز،مذہب سے آزاد عورتوں کے مخصوص ٹولے نے ویمن مارچ کا مفہوم ہی بدل دیا
مزید مضامین
حادثہ سے متعلقہ تصاویری گیلریز

لاہور، داروغہ والہ میں جی ٹی روڈ پر واقع جامع مسجد حنفیہ نشتر ٹاؤن کی چھت گرنےسے ہونےوالی ..
حادثہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.