Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 25 نومبر 2023 کی تصاویر
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سےامام کعبہ شیخ صالح ..
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سےامام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ بن محمد حمید جنرل ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ
25
نومبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آرمی چیف
ہفتہ
25
نومبر
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ سے امام کعبہ شیخ صالح بن عبداللہ بن محمد حمید ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، جماعت اسلامی حیدرآباد کے تحت غزہ مارچ سے جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کراچی شہر کے مسائل کے حل کے حوالے سے متعلقہ اداروں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نیشنل ایکشن پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف راولپنڈی سٹیڈیم میں دورہ آسٹریلیا کے لئے لگائے کیمپ میں کھلاڑیوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے سینئر پارٹی رہنما رانا ثناء اللہ، راجہ ریاض احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے باغبانپورہ گھاس منڈی روڈ بند ہے ۔ 3 بجے کے بعد مارکیٹیں کھولی گئی۔
لاہور، مسقط سے گرفتار کر کے واپس لایا گیا خطرناک اشتہاری محسن علی پولیس کی حراست میں ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر اپنے دفتر میں لگائی گئی کھلی کچہری میں حلقے کی عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
ریاض، وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک پاکستانیوں کے لئے روزگار کے مزید مواقع کو محفوظ بنانے کے لئے اہم سعودی کمپنی مہارہ کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ (ایل او آئی) پر دستخط کر رہے ہیں۔