Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 26 دسمبر 2023 کی تصاویر
کھڈیاں خاص، محنت کش کسان کھیتوں سے آلو نکال رہے ہیں۔
کھڈیاں خاص، محنت کش کسان کھیتوں سے آلو نکال رہے ہیں۔
منگل
26
دسمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
26
دسمبر
2023
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں کرسمس کی تقریب کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کوئٹہ یوسف لغاری بولان میل کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، مقامی چرچ میں مسیحی برادری کرسمس کے موقع پر اپنی مذہبی رسومات میں مصروف ہے۔
نوابشاہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری بختاور کیڈٹ کالج برائے خواتین کی طالبات اور اساتذہ کو اعزازی اسناد ، میڈل پہنا رہے ہیں۔
نوابشاہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری بختاور کیڈٹ کالج کی طالبات کی طرف سے بنائے گئے آرٹس اور سائنس کے مختلف پراجیکٹس کا جائزہ لے رہے ہیں۔
نوابشاہ، بختاور کیڈٹ کالج برائے خواتین میں طالبات اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، نگران وفاقی وزیر برائے اطلاعات مرتضی سولنگی مقامی سکول میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پرطالبات کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی صوبائی کابینہ کے ہمراہ وزیراعلی آفس میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور، لاہور پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے عہدیداروں کا اپنے حمایتیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد لال حویلی کے باہر پرندے آزاد کر رہے ہیں۔