Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 28 دسمبر 2023 کی تصاویر
باجوڑ، خیبرپختونخوا کے نگران وزیر برائے اُمور ضم اضلاع ..
باجوڑ، خیبرپختونخوا کے نگران وزیر برائے اُمور ضم اضلاع ڈاکٹر عامر عبداللہ ضلع باجوڑ کے ایک روزہ دورے کے موقع پر ڈیجیٹل کنیکٹ منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
جمعرات
28
دسمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
ڈاکٹر
جمعرات
28
دسمبر
2023
کی مزید تصاویر
ریاض، وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے اوورسیز پاکستانی محمد جواد سہراب ملک ریاض میں منعقدہ ہیومن ریسورس اینڈ لیبر سروسز ایکسپو 2023ء میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
کراچی، ایم کیو ایم کے رہنما و ڈپٹی کنوینر سید امین الحق اراکین رابطہ کمیٹی کے ہمراہ آتشزدگی سے متاثرہ صدر موبائل مارکیٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
گڑھی خدا بخش، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 16 ویں برسی کے موقع گڑھی خدا بخش میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
گڑھی خدا بخش، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 16 ویں برسی کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں "بہترکل بنائیں مل کر،ہم ہیں تیار پھر سے" سلوگن سے پورٹل کے افتتاح کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مردان، ڈپٹی کمشنر/ ریٹرننگ افسر محمد فیاض خان شیرپاؤ الیکشن 2024ء کیلئے مانیٹرنگ افسران سے حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کے 5 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستانی سفیر برائے چین خلیل الرحمن ہاشمی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سروسز ہسپتال کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر رات گئے کام کرنے والے مزدور کو شاباشی دے رہے ہیں۔
نارووال، بم ڈسپوزل سکواڈ کا عملہ برآمد ہونے والا انڈین ساختہ مارٹر شیل میڈیا کو دکھا رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور صدر شہباز شریف پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، نیشنل ہائی وے پر شدید دھند کے باعث حادثے کا شکار ہونے والی گاڑیاں۔