Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 6 جنوری 2024 کی تصاویر
لاہور، نگران وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب ..
لاہور، نگران وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر پریس کانفرنس کے دوران غیر معیاری کاسمیٹکس اور بیوٹی انجیکشنز لگانے والے نان کوالیفائیڈ افراد کیخلاف کارروائی کا اعلان کر رہے ہیں۔
ہفتہ
6
جنوری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
ڈاکٹر
ہفتہ
6
جنوری
2024
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سفاری زو پارک دورے کے دوران اپ گریڈیشن کیلئے جاری کاموں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ملتان، صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری پیپلز سیکرٹریٹ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96 ویں یوم پیدائش کا کیک کاٹنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان، صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری پیپلز سیکرٹریٹ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96 ویں یوم پیدائش کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
گڑھی خدابخش، آصفہ بھٹو زرداری گڑھی خدابخش میں اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر پھول رکھ رہی ہیں۔
کراچی، تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں آتشزدگی کے بعد خانہ بدوش کھلے آسمان تلے بیٹھے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پولیس سٹیشن اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے تحت تھانہ صدر بیرونی کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی برادر اسلامی ملک افغانستان کے تمام صوبوں کی یونیورسٹیوں کے فیکلٹی اراکین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کرمان دہشتگردی حملے پر ایرانی سفارتخانے میں تعزیت کرنے کے بعد فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خواتین ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی خواتین ورکرز کنونشن میں شریک خواتین وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔
لاہور، کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا بینک آف پنجاب کے ساتھ روڈ سیفٹی پروگرام کے تحت موٹرسائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کر رہے ہیں۔