Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 جنوری 2024 کی تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی لاہور رنگ روڈ سدرن ..
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کے دورے کے موقع پر تعمیراتی سرگرمیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
منگل
9
جنوری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پنجاب
منگل
9
جنوری
2024
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، شدید سردی کے باعث شہری آگ جلا کر ہاتھ تاپ رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ ملاقات کر رہی ہیں۔ شہباز شریف اور مریم نواز بھی موجود ہیں۔
کراچی، وکیل کیخلاف ایف آئی آر کٹنے پر وکیلوں کی ہڑتال کے باعث سٹی کورٹ میں ایک بزرگ ملاقاتی پریشان حال بیٹھا ہے۔
کراچی، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات پر کئی ممالک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ائیرپورٹ کے لاؤنجز میں سپرے کیا جا رہا ہے۔
کراچی، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات پر کئی ممالک میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ائیرپورٹ کے لاؤنجز میں سپرے کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سپریم کورٹ میں شہید ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت میں شرکت کے بعد خالہ صنم بھٹو اور بہن آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
باجوڑ، بم دھماکے میں شہید ہونے والے 5 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی جا رہی ہے۔
باجوڑ، پولیس کی گاڑی پر بم دھماکہ کے بعد مقامی لوگ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
باجوڑ، پولیس کی گاڑی پر بم دھماکہ کے بعد جائے وقوعہ کا منظر۔
کابل، افغان وزیراعظم ملا حسن اخوند سے مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور اینٹی سمگلنگ آپریشنز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔