Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 10 جنوری 2024 کی تصاویر
کراچی، کاٹھور میں زیرتعمیر ایم 9 این 5 لنک روڈ کا ایک منظر ..
کراچی، کاٹھور میں زیرتعمیر ایم 9 این 5 لنک روڈ کا ایک منظر دوسری جانب نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
بدھ
10
جنوری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
بدھ
10
جنوری
2024
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان میں یونیسیف (UNICEF) کے نمائندہ عبداللہ فاضل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے افریقی اور ایشیائی ممالک سے وفود ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، صدر میں نوپارکنگ سے کار کو لفٹر سے اُٹھایا جا رہا ہے۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار بلاسود الیکٹرک موٹربائیکس و الیکٹرک رکشے دینے کی تقریب کے موقع پر الیکٹرک رکشے کی سواری کر رہے ہیں۔
تلہ گنگ، امیر جماعت اسلامی سراج الحق انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوشہرہ، نگران وزیر برائے فنی تعلیم، صنعت و حرفت اور اُمور ضم اضلاع ڈاکٹر عامر عبداللہ خیبرپختونخوا سکول آف ایوی گیشن ٹریننگ اینڈ سروسز نوشہرہ میں موجود تربیتی مشینوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
چارسدہ، خیبرپختونخوا کے نگران معاون خصوصی ظفراللہ خان عمرزئی چارسدہ عمرزئی بازار کے دورہ کے موقع پر عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور، ٹڈیپ کے زیراہتمام چین کو جانوروں کی مصنوعات کی برآمدات کیلئے ڈیری اور گوشت ایسوسی ایشن کے نمائندگان کا سیمینار کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی، صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری حکام نہر میں کسی کے ذریعے مٹی نکال کر پنجاب بھر میں بھل صفائی مہم کا باضابطہ آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور، ایمپریس روڈ کی تعمیر تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔
لاہور، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے انتخابی حلقہ این اے 127 میں انتخابی مہم کے انچارج، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ذوالفقارعلی بدر، لاہور کے صدر چوہدری اسلم گل و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔