Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 17 جنوری 2024 کی تصاویر
لاہور، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان صوبے میں کھاد کی ..
لاہور، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان صوبے میں کھاد کی گراں فروشی کیخلاف جاری کریک ڈاؤن کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ
17
جنوری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
بدھ
17
جنوری
2024
کی مزید تصاویر
ملتان، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پنجاب کے سب سے بڑے چلڈرن ہسپتال ملتان کے سٹیٹ آف دی آرٹ نئے ایمرجنسی بلاک کے افتتاح کے بعد وارڈ میں زیرعلاج بچے کی والدہ سے طبی سہولتوں بارے پوچھ رہے ہیں۔
ملتان، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی ملتان میں پنچاب کے چوتھے بزنس فیسلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کرنے کے بعد مختلف کاؤنٹرز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، برنس روڈ پر عام انتخابات کی مہم کیلئے ایک سیاسی پارٹی کے پوسٹرز پرنٹ ہو رہے ہیں۔
لاہور، سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
چترال، سابق وفاقی وزیر و اُمیدوار این اے ون محمد طلحہ محمود انتخابی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
ڈیووس، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر امریکی صدر کے خصوصی ایلچی برائے موسمیات جان کیری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سے تابانی گروپ اور چائنز گروپ جنرٹیک کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کا PP-159 انتخابی حلقے آمد پر استقبال کیا جا رہا ہے۔
لاہور، چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کا PP-159 انتخابی حلقے آمد پر استقبال کیا جا رہا ہے۔