Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 21 جنوری 2024 کی تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز ..
لاہور، مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز حلقہ این اے 119 میں انتخابی سرگرمیوں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اتوار
21
جنوری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مریم نواز شریف
مسلم لیگ (ن)
عام انتخابات 2018
این اے119
اتوار
21
جنوری
2024
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، الیکشن کمیشن کے اہلکار ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر انتخابی پینا فلیکس اُتار رہے ہیں۔
کوٹ ادو، پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسہ میں بچے بھی شریک ہیں۔
کوٹ ادو، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، سول سروسز اکیڈمی میں 51 ویں کامن کے زیرتربیت افسران لاہور نہر میں جاری بھل صفائی میں شرکت کر رہے ہیں۔
چیچہ وطنی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق انتخابی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کریسنٹ ماڈل ہائر سیکنڈری سکول شادمان میں منعقدہ انٹرنیشنل ایڈٹیک سمٹ کی تقریب کے موقع پر نمائش میں روبوٹک ماڈل بنانے والے سکھ طالبعلم امرجیت کو شاباش دے رہے ہیں۔
لاہور، سپورٹس بورڈ پنجاب کےز یراہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں رائزنگ پنجاب گیمز 2024 کے تیسرے روز ہاکی میچ کا ایک منظر۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے بعد وکلاء کے ہمراہ واپس جا رہی ہیں۔
لاہور، ڈھولچی فنکشن سے اکٹھی ہونے والی آمدنی آپشن میں تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، ایکسپو سینٹر میں انجینئرنگ اینڈ ہیلتھ کیئر شو میں مختلف کمپنیوں سے سٹال لگا رکھے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے حلقہ این اے 128 میں استحکام پاکستان پارٹی اور ن لیگ کے مشترکہ اُمیدوار عون چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔