Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 1 فروری 2024 کی تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق ..
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ڈیجیٹل میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
جمعرات
1
فروری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
مسلم لیگ (ن)
جمعرات
1
فروری
2024
کی مزید تصاویر
کراچی ، نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر مقامی ہوٹل میں صوبہ میں سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، سپورتس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے پنجاب سٹیڈیم میں رائزنگ پنجاب گیمز 2024 میں بوائز جیولین تھرو کے فائنل مقابلے کا ایک منظر۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سرکاری سطح پر بنائے گئے پنجاب کے پہلے سرکاری کینسر ہسپتال "میو کینسر کیئر ہسپتال مناواں" کے افتتاح کے بعد ہسپتال میں زیرعلاج کینسر کے مریض سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس لائنز گجر سنگھ میں شہید کانسٹیبل محمد ارشد کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے موقع پر ان کے بیٹوں کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
نارووال، مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز ظفروال میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کر رہی ہیں۔ احسن اقبال بھی ہمراہ ہیں۔
نارووال، مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز ظفروال میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کر رہی ہیں۔ احسن اقبال بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے مشیر برائے ایوی ایشن ائیر مارشل ریٹائرڈ فرحت حسین خان ملاقات کر رہے ہیں۔
مالاکنڈ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، لیسکو اہلکار کینال روڈ پر ہائی وولٹیج تاروں کے ساتھ الجھنے والی درختوں کی شاخیں کاٹ رہے ہیں۔
لاہور، ریلوے ملازمین لال پل پر ٹریک کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان سینٹرل جیل کے دورے کے دوران ای لائبریری میں قیدیوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔