
Shahbaz Sharif - Urdu News
شہباز شریف ۔ متعلقہ خبریں

میاں محمد شہباز شریف پاکستان کے مشہور سیاستدان اور پاکستان مسلم لیگ (نواز گروپ) کے موجودہ صدر ہیں۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے بھائی ہیں۔ 1950 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ پاکستان کے سب سے گنجان آباد صوبے پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہے، انہوں نے گیارہ نومبر کو پاکستان کے وزیر اعظم کا حلف اٹھایا.
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دیہی ترقی کے عالمی دن کے موقع پردیہی فلاح و بہبود کے پختہ عزم کا اعادہ
اتوار 6 جولائی 2025 - -
وفاقی وزیر امیر مقام کی سانحہ سوات کے دوران قومی سطح پر پذیرائی حاصل کرنیوالے رضاکار محمد ہلال سے ملاقات
اتوار 6 جولائی 2025 - -
حکومت دیہی ترقی کو قومی ترقی کے کلیدی ستون کے طور پر ترجیح دے رہی ہے‘ شہباز شریف
دیہی علاقوں کے رہائشیوں کی ترقی کے لیے اپنے عہد کی تجدید کرتے ہیں‘ وزیر اعظم کا دیہی آبادی کی ترقی کے عالمی دن پر پیغام
اتوار 6 جولائی 2025 - -
یومِ عاشورہ اسلامی تاریخ کا ایک درخشاں اور لازوال باب ہے، جو ہمیں قربانی، حق گوئی اور عزمِ صمیم کا پیغام دیتا ہے،صدر ، وزیراعظم
امامِ عالی مقام کی شہادت کسی سیاسی یا وقتی مصلحت کا نتیجہ نہ تھی، یہ ایک الٰہی مشن تھا ،پاکستان کو امام حسین رضی اللہ عنہ کے پیغامِ حریت اور عدل کا مظہر بنائیں گے اور بھائی ... مزید
اتوار 6 جولائی 2025 - -
وزیراعظم شہباز شریف کا امریکی ریاست ٹیکساس میں تباہ کن سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
ہفتہ 5 جولائی 2025 -
شہباز شریف سے متعلقہ تصاویر
-
ج* وزیراعظم کا ٹیکساس، امریکہ میں سیلاب سے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
شہباز شریف کا ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابیوں پر پاکستانی اسکواش پلیئرز کو خراج تحسین
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
عمران خان حکومت کے ختم ہونے کے بعد 3 سالوں میں ملکی قرضوں میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، معاشی بہتری کی دعویدار حکومت قرضوں کے حجم میں اضافے کو نہ روک سکی
محمد علی ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں کامیابیوں پر پاکستانی اسکواش کھلاڑیوں کو خراج تحسین، قوم کو مبارکباد
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
یوم عاشورہ ہمیں صبر، قربانی اور اصولوں پر ڈٹے رہنے کی عظیم مثال عطا کرتا ہے ۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یوم عاشورہ پر پیغام
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
ح* اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف ایران کی سفارتی طور پر مدد کی: اسحاق ڈار
ہ* بھارت نے جنگ شروع کی، 80 ڈرون بھیجے تو اس کے 6 طیارے مار گرائے اور اسے سبق سکھا دیا ۳ایران نے تسلیم کرلیا سچا دوست پاکستان ہے، پارلیمنٹ میں بھی تشکر پاکستان کے نعرے لگائے ... مزید
ہفتہ 5 جولائی 2025 -
-
وفاقی وزیر امیر مقام کی سانحہ سوات کے دوران قومی سطح پر پذیرائی حاصل کرنیوالے رضاکار محمد ہلال سے ملاقات
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
حکومت دیہی ترقی کو قومی ترقی کے کلیدی ستون کے طور پر ترجیح دے رہی ہے‘ شہباز شریف
دیہی علاقوں کے رہائشیوں کی ترقی کے لیے اپنے عہد کی تجدید کرتے ہیں‘ وزیر اعظم کا دیہی آبادی کی ترقی کے عالمی دن پر پیغام
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
یومِ عاشورہ اسلامی تاریخ کا ایک درخشاں اور لازوال باب ہے، جو ہمیں قربانی، حق گوئی اور عزمِ صمیم کا پیغام دیتا ہے،صدر ، وزیراعظم
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
کے پی میں عدم اعتماد کی کوئی بات نہیں ہوئی،رانا ثناء اللّٰہ
سیاسی مذاکرات ہونے چاہئیں، محرم الحرام کے بعد کچھ نہیں ہو گا، پی ٹی آئی میں تحریک چلانے کی سکت نہیں، مشیروزیراعظم
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
وزیرِاعظم شہباز شریف کی ترک اور آذری صدور کیساتھ چہل قدمی، ویڈیو وائرل
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
جشنِ آزادی اورمعرکہ حق کی تقریبات کی شاندارتیاریوں کا آغاز‘ وزیراعظم کی ہدائت پر کمیٹی کی تشکیل
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی وطن سے وفاداری اور فرض شناسی کا بے مثال نمونہ ہے، شہبازشریف
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی سانحہ سوات کے دوران قومی سطح پر پذیرائی حاصل کرنے والے رضاکار محمد ہلال سے ملاقات
ہفتہ 5 جولائی 2025 - -
خالد حسین مگسی کی وفاقی وزراء کے ہمراہ این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹر آمد ، ملک بھر میں ہنگامی حالات اور آفات سے نمٹنے میں ادارے کیکردار پر بریفنگ
ہفتہ 5 جولائی 2025 -
Latest News about Shahbaz Sharif in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahbaz Sharif. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شہباز شریف کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شہباز شریف کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شہباز شریف سے متعلقہ مضامین
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
اب ارشد کے انصاف کی جنگ بھی ہمیں اکیلا لڑنا پڑرہی ہے سوشل میڈیا پر بہت لوگ آواز اٹھاتے ہیں لیکن آخر میں خاندان کو ہی سب کچھ اکیلے کرنا پڑتا ہے
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
پاکستان میں سیلاب کی تباہکاریاں جاری ہیں جس سے تقریبا چاروں صوبے متاثر ہوئے۔ ملک میں حالیہ سیلاب اور بارشوں سے 3 کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد براہ راست متاثر ہوئے۔
-
پی ڈی ایم ”چوں چوں کا مربہ“
زرداری مفاہمت جبکہ شہباز شریف جارحانہ طریقے سے ”باری“ کی تلاش میں ہیں
-
اپوزیشن کے استعفوں پر حکومت کا جوابی اقدام
2کشتیوں میں سوار حزب اختلاف کی حکومت مخالف تحریک کارگر ثابت نہیں ہو گی
-
اپوزیشن الیون کا منافقانہ رویہ
اعتزاز احسن کے قانونی نکتے نے پیپلز پارٹی کے اراکین اسمبلی کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
عجائب گھروں کی دنیا
پاکستان کے طول و عرض میں اپنی شاندار تاریخ کو سنبھالے ہوئے عجائب گھروں کے بارے میں ایک تحقیقی و معلوماتی تحریر
مزید مضامین
شہباز شریف سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.