Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 8 فروری 2024 کی تصاویر
کراچی، منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی ہدایت ..
کراچی، منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی ہدایت پر پولنگ سٹیشن کے اطراف صفائی ستھرائی یقینی بنائی جا رہی ہے۔
جمعرات
8
فروری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
جمعرات
8
فروری
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، پی آئی ڈی سی میں کامرس گرلز کالج میں عام انتخابات 2024ء کیلئے عمل بیلٹ باکس لے کر جا رہا ہے۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی حضرت داتا گنج بخش کے مزار کی ماسٹر پلاننگ، توسیع، دربار کمپلیکس کی ری ماڈلنگ کے پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کا آغاز کر رہے ہیں۔
کراچی، ایکسپو سنٹر میں عام انتخابات 2024ء کیلئے سامان کی ترسیل کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کے دستے الرٹ کھڑے ہیں۔
کراچی، صوبائی الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کراچی ساؤتھ میں ڈسپلے سینٹر کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، الیکشن 2024ء کے موقع پر پولنگ سٹاف خواتین سوزوکی میں پولنگ کا سامان لے جا رہی ہیں۔
اسلام آباد، نگران وفاقی وزیر قانون احمد عرفان اسلم پاکستان کوڈ کے اردو ورژن کا اجراء کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ترکمانستان کیلئے نامزد پاکستانی سفیر کے کے احسن ویگان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے رائل فاؤنڈیشن آف گلگت بلتستان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، خواتین پولنگ سٹاف عام انتخابات کیلئے پولنگ کا سامان لے کر جا رہی ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار عام انتخابات کیلئے پولنگ کا سامان لے کر جا رہا ہے۔
لاہور، خواتین سستی اشیاء و خوردونوش کی خریداری کیلئے علامہ اقبال روڈ پر یوٹیلٹی سٹور کے باہر قطائے بنائے کھڑی ہیں۔