Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 15 فروری 2024 کی تصاویر
رحیم یار خان، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو شیخ زید ..
رحیم یار خان، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو شیخ زید ہسپتال کے اپ گریڈڈ وارڈز کے افتتاح کے بعد بریفنگ دی جا رہی ہے۔
جمعرات
15
فروری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
جمعرات
15
فروری
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، پریس کلب کے باہر مہاجر قومی موومنٹ کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے سربراہی میں دفد مردان ہاؤس میں اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کراچی، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کراچی شپ یارڈ میں چھٹی ہنگور کلاس آبدوز کی کیل لیئنگ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ملاقات کر رہے ہیں۔ سینیٹر قادر میں ملاقات میں موجود ہیں۔
کراچی، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سٹاک بروکر ٹریڈنگ سیشن کےد وران حصص کی قیمتیں دیکھ رہے ہیں۔
کراچی، ویلنٹائن ڈے کے موقع پر دکاندار پھولوں کو سجا رہا ہے۔
کوئٹہ، پاکستان مسلم لیگ ن کے نومنتخب ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور صوبائی قیادت کا اجلاس جعفر خان مندوخیل کی قیادت میں ہو رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کیلئے نامزد اُمیدوار مریم نواز سے آزاد حیثیت میں کامیاب ہو کر شمولیت اختیار کرنےوالے ارکان پنجاب اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔پارٹی کے سینئر رہنما بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، مرکزی جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار سے سینئر نائب صدر و چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک کی قیادت میں اوورسیز پاکستانیوں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، مزنگ کے علاقہ میں مزدور نئی سیوریج لائن بچھانے کیلئے سڑک کی کھدائی کر رہا ہے۔