Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 16 فروری 2024 کی تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی ایل ڈی اے سٹی میں ..
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی ایل ڈی اے سٹی میں ایف بلاک کے الاٹی بزرگ کو سٹیج سے نیچے آ کر قبضے کا لیٹر دے رہے ہیں۔
جمعہ
16
فروری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
جمعہ
16
فروری
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کو کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ارکان رابطہ کمیٹی اور نومنتخب ارکان قومی اسمبلی کے ہمراہ حق پرست شہداء کی قبروں پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے باہر عورت مارچ کی جانب سے بشری بی بی عدت کیس کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کراچی، صوبائی الیکشن کمیشن آفس کے باہر جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے انتخابی نتائج کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج سٹیل پروڈکشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس ندیم اختر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر بلائے گئے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ریڈ فاؤنڈیشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر کیمپ جیل لاہور کے دورے کے موقع پر جیل ہسپتال میں مریضوں کا چیک آپ کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، جنرل سیکرٹری پنجاب چوہدری شافع حسین سے لاہور کے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، لاہور بار ایسوسی ایشن کے زیراہتمام وکلاء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔