Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 20 فروری 2024 کی تصاویر
کراچی، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کے رحجان سے بروکر ..
کراچی، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کے رحجان سے بروکر پریشان بیٹھے ہیں۔
منگل
20
فروری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
منگل
20
فروری
2024
کی مزید تصاویر
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور امن و امان، کرائم کنٹرول، پبلک سروس ڈیلیوری میں پیشرفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد قذافی سٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کا میچ دیکھ رہی ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ دیکھنے کیلئےقذافی سٹیڈیم آنے والے شائقین کرکٹ کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ دیکھنے کیلئے آنے والے شائقین کرکٹ کو شٹل سروس کے ذریعے پارکنگ ایریا سے قذافی سٹیڈیم لایا جا رہا ہے۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چارسدہ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی سینیٹ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے آزاد منتخب ہو کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والے رُکن پنجاب اسمبلی نوید پنسوتہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ٹولنٹن مارکیٹ میں گندا نالہ کوڑے سے بھرا پڑا ہے۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی 64 برس بعد سروسز ہسپتال کے اپ گریڈڈ سرجیکل بلاک، میڈیکل بلاک اور ایڈمن بلاک کے افتتاح کے بعد وارڈز میں نئے بیڈز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وقفہ وقفہ سے جاری رہنے والی بارش کے دوران شہری اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔