Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 22 فروری 2024 کی تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے ہمراہ چین کے قونصل ..
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے ہمراہ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔ صوبائی وزراء عامر میر اور اظفر علی ناصر بھی موجود ہیں۔
جمعرات
22
فروری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
چین
جمعرات
22
فروری
2024
کی مزید تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمن المطائری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پارٹی کے نومنتخب ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر و وزیراعلی پنجاب کی نامزد اُمیدوار مریم نواز پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔احسن اقبال، رانا تنویر حسین سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
کراچی، نارتھ ناظم آباد میں گرین بس پراجیکٹ کا ایک بیرونی منظر۔
کراچی، آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، قذافی سٹیڈیم میں جاری پی ایس ایل کے میچ میں پشاور زلمی کے کھلاڑی کراچی کنگز کے بلے باز کو آؤٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد قذافی سٹیڈیم میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ دیکھ رہی ہے۔
گجرات، سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور،پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما چوہدری سالک حسین اور ندیم پہلوان واٹر پلانٹ کے افتتاح کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
مری، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ حلقہ این اے 51 سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق سرور کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے پاکستان میں تعینات روسی سفیر البرٹ خوریف ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ میں ٹریننگ لینے والے دوست فوجی ممالک کے فوجی افسران کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔