Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 11 مارچ 2024 کی تصاویر
اسلام آباد، نومنتخب صدر مملکت آصف علی زرداری کی حلف برداری ..
اسلام آباد، نومنتخب صدر مملکت آصف علی زرداری کی حلف برداری تقریب میں شرکاء قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
پیر
11
مارچ
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آصف علی زرداری
صدر مملکت
پیر
11
مارچ
2024
کی مزید تصاویر
لاہور، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان پرائس کنٹرول اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے سول سیکرٹریٹ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم میں قیمت ڈیش بورڈ پر مانیٹرنگ کا مشاہدہ کر رہی ہیں۔
کراچی، تماشائی نیشنل بینک سٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ دیکھ رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین پی او اے اجلاس میں ساؤتھ ایشین گیمز ہاکی ایونٹ کے حوالے سے تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں۔
کراچی، پی ٹی آئی سندھ کی جانب سے حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی، مخصوص نشستوں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے قائدآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور، پولیس اہلکار پی ٹی آئی کی کال پر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج میں شریک ایک کارکن کو گرفتار کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف جی پی او چوک میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی ایوان صدر میں آصف علی زرداری سے صدر پاکستان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر عارف علوی بھی موجود ہیں۔
راولپنڈی، رمضان المبارک کی آمد کے سلسلے میں محنت کش نے کھجور فروخت کیلئے سجا رکھی ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر اقلیتی اُمور رمیش سنگھ اروڑا ایف جی اے گراؤنڈ میں مسیحی برادری کی دُعائیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیربلدیات زیشان رفیق لاہور شہر میں صفائی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔