Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 25 مارچ 2024 کی تصاویر
لاہور، وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین شادمان ..
لاہور، وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین شادمان یوٹیلٹی سٹور کے دورہ کے موقع پر افسران سے اشیاء کی طلب اور رسد قیمتوں کے حوالے سے پوچھ رہے ہیں۔
پیر
25
مارچ
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
25
مارچ
2024
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے رہنما سعید اکبر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، سندھ سپا کے کارکنان کراچی پریس کلب کے باہر لاپتہ سندھی نوجوانوں کی بازیابی کیلئےا حتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی، سول سوسائٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر کمسن پریاکماری کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
نارووال، وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ احسن اقبال یوٹیلٹی سٹور کے دورہ کے موقع پر اشیاء کے معیار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری فوجی افسران اور ان کے اہلخانہ کو اعلیٰ ترین ملٹری اعزاز ’ہلال امتیاز‘ سے نواز رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نئی سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان انڈسٹریل ٹیکنالوجی اسسٹینس سینٹر ورکرز یونین اور ایمپلائز یونین سی بی اے کے زیراہتمام مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور، جیلانی پارک میں بچے پھولوں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔