لاہور، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی لاہور ہائیکورٹ آمد کے موقع پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان، سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس یحیی آفریدی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور دیگر ججز کے ساتھ گروپ فوٹو۔