Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 20 اپریل 2024 کی تصاویر
کراچی، لانڈھی مانسہرہ کالونی میں چینی باشندوں پر حملے میں ..
کراچی، لانڈھی مانسہرہ کالونی میں چینی باشندوں پر حملے میں ملوث دہشتگرد کی لاش سے سامان برآمد کیا جا رہا ہے۔
ہفتہ
20
اپریل
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
20
اپریل
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، لانڈھی مانسہرہ کالونی میں چینی باشندوں پر حملے میں ملوث دہشتگرد کی لاش پڑی ہوئی ہے۔
کراچی، لانڈھی مانسہرہ کالونی میں چینی باشندوں پر حملے کے بعد جائے وقوعہ پر سامان بکھرا ہوا ہے جبکہ ایمبولیس اور پولیس بھی موجود ہے۔
کراچی، سندھ کابینہ کی کسان بورڈ سے متعلق بنائی گئی ذیلی کمیٹی کا پہلا اجلاس وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر اور وزیر آبپاشی جام خان شورو کی صدارت میں ہو رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نیکٹا ہیڈکوارٹرز میں نیشنل ایکشن پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ 14 رکنی صوبائی کابینہ سے حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے سرمایہ کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری سےترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی پشاور کے مختلف گرلز کالجز کے مسائل کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف لاہور میں "نواز شریف آئی ٹی سٹی" کے قیام کے سلسلے میں خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، سول ہسپتال کے باہر اندرون سندھ کے بیمار افراد کی تیمارداری کیلئے بیٹھی لڑکیاں ٹائم گزارنے کیلئے لڈو کھیل رہی ہیں۔