Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 26 اپریل 2024 کی تصاویر
اسلام آباد،وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ پروفیسر احسن اقبال ..
اسلام آباد،وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ پروفیسر احسن اقبال قومی کھیل بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
26
اپریل
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کھیل
احسن اقبال
جمعہ
26
اپریل
2024
کی مزید تصاویر
لاہور، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن منصورہ میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کےد رمیان قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جانےوالا ٹی ٹونٹی میچ دیکھ رہی ہے۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری گورنر ہاؤس میں موٹرسائیکلز اور امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب میں ایک شخص کو موٹرسائیکل کی چابی دے رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی لائیو سٹاک فارمرز کیلئے کسان کارڈ اور کسان کارڈ ایپ کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا تمباکو ڈویلپمنٹ سیس اجلاس کے بعد کاشتکار وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ایبٹ آباد، وزیراعظم شہباز شریف شہید کسٹم آفیسر حسنین علی ترمذی کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
ایبٹ آباد، وزیراعظم شہباز شریف شہید کسٹم آفیسر حسنین علی ترمذی کے بچوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ریاض، صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق الرحمن ریاض میں جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
گوانگ چو، پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف صحابی رسولﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو لیڈی پولیس کانسٹیبلز اور ٹریفک اسسٹنٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں آئی جی پنجاب روایتی پولیس کین بیٹن پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف خواتین پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے پولیس یونیفارم پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہی ہیں۔