Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 25 مئی 2024 کی تصاویر
پشاور، عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما اور سابق رُکن صوبائی اسمبلی ..
پشاور، عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما اور سابق رُکن صوبائی اسمبلی ثمر بلور گورنر ہاؤس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کر رہی ہیں۔
ہفتہ
25
مئی
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
خیبرپختونخوا
گورنر
صوبائی اسمبلی
ہفتہ
25
مئی
2024
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار میڈیکل ایجوکیشن سے متعلق کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ٹھٹھہ، صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار شاہ اسپین کے سفیر جوزانتونیو کے ہمراہ سندھ کے تاریخی شہر بھنبھور کا دورہ کر رہے ہیں۔
برمنگھم، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی سے پہلے پریکٹس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قائم مقام چئیرمین سینیٹ سیدال خان سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر کھیل و اُمور نوجوانان ملک فیصل ایوب کھوکھر اور اولمپئین ارشد ندیم کا نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور، صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری ڈی جی پی آر میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کر رہی ہیں۔
حیدرآباد، ہیٹ سٹروک کے باعث فائربریگیڈ کا عملہ شہریوں پر پانی پھینک رہا ہے۔
راولپنڈی، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گوشت خرید رہے ہیں۔
لاہور، ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کھلی کچہری میں آئے شہری سے اس کی شکایت کے متعلق معلومات لے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، موسم گرما کی تعطیلات کی خوشی میں ایک سکول کے باہر طالبات الوداعی ملاقاتیں کر رہی ہیں۔