
Governor - Urdu News
گورنر ۔ متعلقہ خبریں
-
,فیصل آباد،میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ہلالِ احمد ہسپتال ڈاکٹر مختار رندھاوا کو گورنر پنجاب کی جانب سے پنجاب کا بہترین ایم ایس کا اعزاز
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
کراچی کا انتظامی ڈھانچہ آبادی کی ضروریات پوری کرنے میں ناکام ہے، عشرت العباد
نئے انتظامی یونٹس کا قیام اور اصلاحات پسماندہ علاقوں کی محرومی ختم کرنے کے لیے ناگزیر ہیں،محمود مولوی سے ملاقات میں گفتگو
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
مولانا عطا الرحمن کاکلاوڈ برسٹ ، سیلاب ، آسمانی بجلی و لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ گدون امازئی کے گاں دالوڑی بالا کا دورہ
مشکل گھڑی میں جے یو آئی قیادت کی ہمدردیاں شہدا کے لواحقین ،متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہیں ،تنہا نہیں چھوڑیں گے، امیر جے یو آئی خیبرپختونخوا
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
پ*سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈیمز بنانے کی ضرورت ہی: گورنر پنجاب
مستقبل میں اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک پرو ایکٹو پالیسی بنانے کی ضرورت ہے، سردار سلیم حیدر سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی میں حکومت کے ساتھ مل کر سب کو کردار ادا کرنا ... مزید
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
کراچی کا انتظامی ڈھانچہ آبادی کی ضروریات پوری کرنے میں ناکام ہے،عشرت العباد
نئے انتظامی یونٹس کا قیام اور اصلاحات پسماندہ علاقوں کی محرومی ختم کرنے کے لیے ناگزیر ہیں، سابق گور نر
ہفتہ 30 اگست 2025 -
گورنر سے متعلقہ تصاویر
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے امریکہ کے نئے تعینات قونصل جنرل کی ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
ج*پاکستان کی افغانستان کیخلاف فتح، گورنر سندھ کی قومی ٹیم کو مبارکباد
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے امریکہ کے نئے قونصل جنرل چارلس گڈمین کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
oپنجاب میں سیلاب کے بعد موسلادھار بارش، مشکلات میں اضافہ
شیخوپورہ اور گرد و نواح میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ‘جہلم اور گرد و نواح میں ندی نالے بپھر گئے‘ نشیبی علاقے زیرِ آب
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر ڈیمز بنانے کی ضرورت ہے‘سردار سلیم حیدر خان
پیپلزپارٹی کسی صورت سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، حکومت کیساتھ پوری قوم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے میدان میں نکلے گورنر پنجاب کا شدید بارش میں بابو صابو ٹول پلازہ ... مزید
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
جامعہ کراچی کی زمین پر قبضہ تعلیمی اداروں کی خودمختاری پر حملہ ہے، اراکین اسمبلی ایم کیو ایم پاکستان
کے ڈی اے کی جانب سے جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کی کوشش پر ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست اراکینِ اسمبلی کا شدید تشویش کا اظہار
ہفتہ 30 اگست 2025 -
-
فیصل کریم کنڈی کی فریال تالپور سے ملاقات ،سیلاب کے بعد امدادی سرگرمیوں اور پارٹی کے تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
پیپلزپارٹی سیلاب متاثر ہ لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی،سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈیمز بنانے کی ضرورت ہے،سردار سلیم حیدر ( اضافہ شدہ)
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
گورنرسندھ کا 5ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنا خوش آئند ہے۔ اسلم فاروقی
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
دل میں اللہ کے خو ف سے انسان برائیوں سے نجات پاسکتا ہے۔ گورنرسندھ
مایوسی اور حسد کفر ہے ، اللہ سے لو لگائیں۔اب روزانہ دوعمرہ کے ٹکٹ کی قرعہ اندازی ہوگی۔ 1500ویں جشن عید میلا د النبی ﷺکی محفل سے خطاب
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے امریکہ کے نئے تعینات قونصل جنرل چارلس گڈمن کی ملاقات
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
عمان کا غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے گولڈن ریزیڈنسی کا اعلان
گولڈن انویسٹر ریذیڈنسی کارڈ ان غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے دستیاب ہوگا جو سرمایہ کاری کی مخصوص حدوں کو پورا کریں گے
ساجد علی ہفتہ 30 اگست 2025 -
-
گورنر سندھ سے امریکہ کے نئے قونصل جنرل کی ملاقات
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
پاکستان کی افغانستان کیخلاف فتح، گورنر سندھ کی قومی ٹیم کو مبارکباد
پاکستانی کرکٹرز نے شارجہ میں کھیلے جانے والے میچ میں شاندار کھیل پیش کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا: گورنر سندھ
ہفتہ 30 اگست 2025 - -
ہماری انتھک محنت اور دانشمندانہ تعلیمی منصوبہ کے نتائج برآمد ہونا شروع ہو چکے ہیں ،گورنر بلوچستان
ہفتہ 30 اگست 2025 -
Latest News about Governor in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Governor. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
گورنر سے متعلقہ مضامین
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
ان کی فلاح و بہبود، سہولت کاری، اور انہیں پاکستان سے جوڑنا موجودہ حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
-
نیا بلدیاتی نظام ”یک جماعتی“ مفادات کا آئینہ دار
پبلک‘پرائمری ہیلتھ اور تعلیم کے شعبے آئندہ سے سندھ حکومت ہی چلایا کرے گی
-
مہنگائی و معاشی بدحالی سے آئل ٹینکرز انڈسٹری تباہی کے دہانے پر
ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے
-
74 برس سے اقوام متحدہ سے انصاف کی تلاش کی متلاشی ریاست جونا گڑھ
1947ء میں خوشحال ریاست پر بھارت نے شب خون مارتے ہوئے ہڑپ کر لیا
-
بلدیاتی انتخابات کا معرکہ کون سر کرے گا
پاکستان اسلام فوبیا کے خلاف مسلم امہ کی آواز بن گیا
مزید مضامین
گورنر سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.