Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 27 مئی 2024 کی تصاویر
پشاور، حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت ..
پشاور، حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حسین جہانگیر شہید کے جسدخاکی کو فوجی افسران کندھا رہے ہیں۔
پیر
27
مئی
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہید
پیر
27
مئی
2024
کی مزید تصاویر
فیصل آباد، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور فیصل آباد دورہ کے موقع پر سیف سٹی پراجیکٹ کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے صحافی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدیداران ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، معروف اداکار و صداکار طلعت حسین کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کی جا رہی ہے۔
کراچی، کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے اتحاد ٹاؤن کے گودام میں کارروائی کے نتیجے میں اسمگلڈ شدہ پلاسٹک دانہ کے برآمد ہونے والے بیگز۔
لاہور، 9 مئی کے واقعات کے کیسز میں نامزد ملزمان کے ورثاء پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں گرمی کی شدت اور تعطیل کے باعث مرکزی شاہراہ مال روڈ سنسان پڑی ہے۔
پشاور، حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حسین جہانگیر شہید کے نماز جنازہ کے دوران فوجی افسران آخری دیدار کر رہے ہیں۔
پشاور، حسن خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حسین جہانگیر شہید اور حوالدار شفیق اللہ شہید کے جسد خاکی کو فوجی افسران سلامی پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایف آئی اے کے ریجنل ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سٹیک ہولڈرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے کویت کے سفیر ناصر عبدالرحمن جاسر المطیری ملاقات کر رہے ہیں۔