Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 5 جون 2024 کی تصاویر
کراچی، پاک بحریہ نے پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کےساتھ ..
کراچی، پاک بحریہ نے پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کےساتھ مشترکہ آپریشن میں شمالی بحیرہ عرب میں منشیات کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی۔
بدھ
5
جون
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
منشیات
بدھ
5
جون
2024
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا "مریم کی دستک" ایپ کے لانچنگ کے موقع پر دستک نمائندوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ ملاقات کر رہی ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں معذور افراد کیلئے کام کرنے والی این جی اوز کے نمائندوں میں چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ سندھ میوزیم، علامہ داؤد پوتہ لائبریری کے دورے کے موقع پر سولر پلانٹ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر سے مصافحہ کر رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بھی موجود ہیں۔
چاغی، چاغی ریفیوجی کیمپ میں بچے رات کے وقت سولر لائٹ کی روشنی میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
روم، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ویٹی کن سٹی میں پاپ فرانسس سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کلرکہار، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کلرکہار ٹراما سینٹر ٹی ایچ کیو ہسپتال میں مریض سے علاج معالجہ بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور، جی پی او چوک میں ٹریفک وارڈنز نے دھوپ سے بچنے کیلئے سیاسی جماعتوں کے فلیکسز کی مدد سے کیبن پر چھاؤں کر رکھی ہے۔
لاہور، عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر ایک نوجوان باربی کیو کیلئے انگیٹھی خرید رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر ملاقات کر رہے ہیں۔