Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 30 جولائی 2024 کی تصاویر
لاہور، شہری جشن آزادی کی مناسبت سے بچوں کیلئے ملبوسات خرید ..
لاہور، شہری جشن آزادی کی مناسبت سے بچوں کیلئے ملبوسات خرید رہے ہیں۔
منگل
30
جولائی
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
30
جولائی
2024
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سول انتظامیہ کے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار وزارت خارجہ میں دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری کو ایوان صدر میں چئیرمین روبینہ خالد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے بریفنگ دے رہی ہیں۔
راولپنڈی، لیاقت باغ روڈ پر جماعت اسلامی خواتین کے جلسہ میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں محکمہ زراعت اور آبپاشی کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اشیائے خوردنوش کے نرخ اور سپلائی چین سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میری ایٹ ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، سینیٹر کامران مرتضی پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے جے یو آئی مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، ایم این اے اقبال آفریدی، ایم پی اے محمد سہیل آفریدی، ایم پی اے عبدالغنی آفریدی ڈی ٹو روڈ پر واقعہ کے حوالے سے سی پی او قاسم علی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، شہر میں جاری موسلا دھار بارش کے باعث راجہ بازار میں کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور، نابینا افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔