Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 17 ستمبر 2024 کی تصاویر
شرقپور شریف، نہر میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 12 سالہ بچے کی ..
شرقپور شریف، نہر میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 12 سالہ بچے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
منگل
17
ستمبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
17
ستمبر
2024
کی مزید تصاویر
لاہور، 12 ربیع الاول کی مناسبت سے پنجاب اسمبلی کی عمارت پر چراغاں کا خوبصورت مںظر۔
ملتان، پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کے مابین پہلے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ٹاس کیا جا رہا ہے۔
کراچی، وزیر زراعت سندھ سردار مہر بخش مہر سندھ سیڈ کارپوریشن میں اصلاحات لانے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، سفاری پارک میں پہاڑی بکرے اپنے نوزائیدہ بچوں کے ہمراہ۔
لاہور، چلڈرن ہسپتال میں زیر علاج دل کی مریضہ کمسن بچی وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ہاتھ تھام کر اپنی باتیں بتا رہی ہے۔
اسلام آباد، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی نائب وزیر خارجہ جان باس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)کے صدر ماساتسوگو اساکاوا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے پیٹرولیم شعبے سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی "گنور گروپ" کے چیئرمین توربیون تورنقوسٹ اور ٹوٹل انرجیز کے ریجنل وائس پریزیڈنٹ مہمت جیلیپوعلو ملاقات کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ، وزیر زراعت و لائیو سٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی ضلع اوکاڑہ کے دورہ کے دوران کاشتکاروں میں وزیراعلی پنجاب کسان کارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، پتنگ فروش کو چونترہ پولیس نے حراست میں لے رکھا ہے۔
کوئٹہ، آئی جی معظم جاہ انصاری کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ دورہ کے موقع پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔