Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 8 نومبر 2024 کی تصاویر
لاہور، وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین سندس فاؤنڈیشن ..
لاہور، وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین سندس فاؤنڈیشن کے دورے کے دوران تھیلیسیمیا کے مریض بچوں میں تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔
جمعہ
8
نومبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
جمعہ
8
نومبر
2024
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں تھاگوس رمدے یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
صوابی، مشیر صحت خیبرپختونخوا احتشام علی سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ہمراہ نیونیٹل وارڈ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، پریس کلب حیدرآباد کے زیراہتمام دیوالی کے موقع پر تقریب میں سینیٹر کرشنا کماری، شبانہ خان و دیگر کیک کاٹ رہی ہیں۔
کوئٹہ، سردار بہادر خان یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ مشتاق شعبہ ذولوجی کے زیراہتمام کتب میلہ کے افتتاح کے بعد سٹال کا معائنہ کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق محکمہ داخلہ میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب خواجہ عمران نذیر ڈپٹی کمشنر لاہور کے ہمراہ لبرٹی مارکیٹ میں انسداد سموگ کے سلسلہ میں ایک بچی کو ماسک پہنا رہے ہیں۔
لاہور، 36 ویں سینئر مینجمنٹ کورس میں شامل زیرتربیت افسران کا سنٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور دیگر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
رائے ونڈ، تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شرکت کیلئے آنے والے شرکاء میں ریلوے سٹیشن پر قائم کیمپ میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔
نارووال، محکمہ سول ڈیفینس کا بم ڈسپوزل اہلکار بیجاپور سے برآمد ہونے والے انڈین ساختہ اینٹی ٹینک مائن کو ناکارہ بنا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ محسن نقوی چینی سفارتخانے میں چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں جمہوریہ ترکیہ کے سفیر عرفان نذیراوعلو ملاقات کر رہے ہیں۔