Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 11 نومبر 2024 کی تصاویر
رائے ونڈ، عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شرکت کے ..
رائے ونڈ، عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شرکت کے بعد گھروں کو واپس جانے والے مندوبین ٹرین کے انتظار میں ریلوے سٹیشن پر بیٹھے ہیں۔
پیر
11
نومبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
پیر
11
نومبر
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، جناح یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کینٹ اسٹیشن پر صفائی ستھرائی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سی ایم ایچ ہسپتال میں ریلوے سٹیشن دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
پرتھ، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان اور بلے باز بابر اعظم آسٹریلین ٹیم سے ایک روزہ سیریز جیتنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لوئردیر، وفاقی وزیر برائے کشمیرامور امیر مقام تقریب میں اے این پی کے سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور سابق سینیٹر زاہد خان کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر گلے لگا رہے ہیں۔
لاہور، تعطیل کے روز ٹریفک نہ ہونے کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہ مال روڈ سنسان پڑی ہے۔
لاہور، سموگ کی شدت کے باعث تفریحی مقامات کی بندش کے حکومت فیصلے کی وجہ سے لاہور چڑیا گھر کے داخلی دروازے پر چڑیا گھر کی بندش کا بینر آویزاں ہے۔
لاہور، لاہور سیالکوٹ موٹر وے کے اطراف میں چھائی دھند کا منظر۔
رائے ونڈ، عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شریک مندوبین اختتامی دُعا میں شریک ہیں۔
لاہور، پولیس کے جوان چرچ میں عبادت کیلئے آنے والےا فراد کی سیکورٹی کیلئے الرٹ کھڑے ہیں۔