Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 21 نومبر 2024 کی تصاویر
مردان، وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو مردان میں ..
مردان، وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو مردان میں طورو روڈ ڈوئیلائزیشن کے مجوزہ منصوبے کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
21
نومبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
جمعرات
21
نومبر
2024
کی مزید تصاویر
باکو، وفاقی وزیر مواصلات ، سرمایہ کاری بورڈ اور نجکاری عبدالعلیم خان باکو آذربائیجان "کوپ 29"کے موقع پر منسٹریل راؤنڈ ٹیبل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، سید حفیظ الدین کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے ارکان سٹیل مل کے پلانٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری لاہور ہائیکورٹ میں ٹھیلہ لگانے والی بیوہ خاتون کو وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے 5 لاکھ روپے کا چیک دے رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
حیدرآباد، کراچی سے بذریعہ روڈ حیدرآباد پہنچنے والا طیارہ کوہسار سے گزر رہا ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں انسداد پولیو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کو گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری گورنر ہاؤس کے گیٹ نمبر 1 کے باہر نصب اُمید کی گھنٹی کے اغراض و مقاصد کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی ملاات کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، سینیٹر پرویز رشید بھی موجود ہیں۔
لاہور، سموگ کی صورتحال میں بہتری کے بعد سکول دوبارہ کھلنے پر بچے چھٹی کے بعد گھر واپس جا رہے ہیں۔
لاہور، نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس جمنازیم ہال میں بین الصوبائی قائداعظم گیمز اسلام آباد کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی ٹیموں کے چناؤ کیلئے ٹیبل ٹینسل کے ٹرائلز کا ایک منظر۔