Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 26 نومبر 2024 کی تصاویر
راولپنڈی، پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ ..
راولپنڈی، پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے لگائے گئے کنٹینرز کے باعث موٹرسائیکل سواروں کی لائنیں لگ رہی ہیں۔
منگل
26
نومبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان تحریک انصاف
احتجاج
منگل
26
نومبر
2024
کی مزید تصاویر
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سینیٹر سعید احمد ہاشمی اور سید حسنین ہاشمی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی اور ڈی آئی جی سیکورٹی جواد طارق مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعظم شہباز شریف نورخان ائیربیس پر بیلاروس کے صدر الیکساندر لوکاشینکو کا استقبال کر رہے ہیں۔
کراچی، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے بلغاریہ کی سفیر ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ریذیڈنٹ مشن کی ڈائریکٹر ملاقات کر رہی ہیں۔
فیصل آباد، عزیز فاطمہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں مولانا طارق جمیل طلباء و طالبات سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور، ایک نوجوان چنگ چی رکشے کا سہارا لے کر سکیٹنگ کر رہا ہے۔
لاہور، تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث ٹرانسپورٹ کی بندش کی وجہ سے مسافروں کی بڑی تعداد ٹرین کے ذریعے سفر کرنے کیلئے ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم پر موجود ہے۔
لاہور، وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق "ستھرا پنجاب پروگرام" کی لانچنگ تقریب کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔