Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 27 نومبر 2024 کی تصاویر
اسلام آباد، ڈی چوک کی جانب بڑھتے پاکستان تحریک انصاف کے ..
اسلام آباد، ڈی چوک کی جانب بڑھتے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کنٹینرز کو ہٹا کر راستہ بنا رہے ہیں۔
بدھ
27
نومبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پاکستان تحریک انصاف
بدھ
27
نومبر
2024
کی مزید تصاویر
کوہاٹ، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری گرینڈ کرم امن جرگہ سے خطاب کر رہے ہیں۔آئی جی پولیس اختر حیات خان بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں کی رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھائے جانے کے باعث شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی فائل فوٹو۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے چئیرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی وزیراعلی ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
مریدکے، شہری شاہراہیں بند ہونے کی وجہ سے اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر ریلوے ٹریک سے گزر رہے ہیں۔
اسلام آباد، بشری بی بی جناح ایونیو میں تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، ڈی چوک کی جانب بڑھنے کی کوشش کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ محسن نقوی ڈی چوک کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو مختلف معاہدوں کی دستاویزات پر دستخط کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور دیگر اعلی حکام رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔
لاہور، وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے 39 وین سینڈیکیٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث امن و امان کی صورتحال کنٹرول رکھنے کیلئے راستوں کی بندش کے باعث شہری متبادل راستہ اختیار کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث امن و امان کی صورتحال کنٹرول رکھنے کیلئے راستوں کی بندش کے باعث متبادل راستے کی تلاش کی وجہ سے ٹریفک جام ہوا ہوا ہے۔
لاہور، طلباء اور مسافر ٹرین میں خطرناک طریقے سے سفر کر رہے ہیں جو کسی بھی ناخوشگوار حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
راولپنڈی، تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث ٹرانسپورٹ اڈوں کی بندش کے سبب ریلوے سٹیشن پر مسافروں کا رش لگا ہوا ہے۔