Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 29 نومبر 2024 کی تصاویر
لاہور، کاریگر ریڑھیاں تیار کر رہے ہیں۔
لاہور، کاریگر ریڑھیاں تیار کر رہے ہیں۔
جمعہ
29
نومبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
29
نومبر
2024
کی مزید تصاویر
کراچی، لیاری نیا آباد میں نجی سکول کے قریب روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے سکول کے بچوں اور علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کراچی، کراچی سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرنے کی خوشی میں بروکر ایک دوسرے کو کیک کھلا رہے ہیں۔
کراچی، آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے زیرتربیت اے ایس پیز کا وفد سینٹرل پولیس آفس میں ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاراچنار، ہنگو اور کوہاٹ سے فقہ جعفریہ کے علماء کا نمائندہ وفد گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق ثریا عظیم ٹیچنگ ہسپتال چوبرجی میں منعقدہ میڈیکل کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، آر پی او بابر سرفراز (درمیان)سی پی او خالد محمود ہمدانی اور ڈی پی او اٹک کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نیول ہیڈکوارٹرز میں 7ویں میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی نائب صدر ربیعہ باجوہ جنرل ہاؤس اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے قاہر خان کی قیادت میں بیوٹمز یونیورسٹی ژوب کمپیس سٹوڈنٹس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں صاف ستھرا پنجاب مہم کی پیشرفت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی، 5 روز سے بند سکول دوبارہ کھلنے پر بچے چھٹی کے بعد گھروں کو روانہ ہو رہے ہیں۔